ابنا: یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔ انہوں نے کہا کہ ہتھیار پھینک دینے والے باغیوں کیلئے عام معافی کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بغاوت شام کی حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کا نتیجہ ہے کیونکہ شام کی حکومت اسرائیل مخالف گروپوں کی حمایت کرتی ہے۔ فوج کی حلب اور حمس میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے جہاں لڑاکا طیاروں اور بھاری ہتھیاروں کے ذریعے باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔
.....
/169